آئی او سی بیڈمنٹن ٹیکلنگ کورس 25 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا

ہفتہ 23 مئی 2015 19:00

آئی او سی بیڈمنٹن ٹیکلنگ کورس 25 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی او سی Solidarity بیڈمنٹں ٹیکنیک کوچنگ کورس 25 مئی کو لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے کوچز ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ سے تربیت حاصل کرینگے ، پاکستان بیڈمنٹں فیڈریشن کے صدر سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی سرپرستی اور پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام آئی او سی یکجہتی بیڈمنٹن ٹیکنکل کورس 25 سے 7 جون تک لاہور میں منعقد ہورہا ہے جس میں ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ Sambenthan Sivaperumel تمام شرکاء کو جدید کوچنگ کورس روشناس کرائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :