سکھر، معذور افراد کا سرکا ری ملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ کر نے کیخلاف مظاہرہ
ہفتہ 23 مئی 2015 19:29
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) معذور افراد کی بڑی تعداد نے ڈس ایبل اتحا د سکھر کی جا نب سے سرکا ری ملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ کر نے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے با زی کی مظاہرے کی قیادت غلا م رسول درانی ، اکبر منگی ، امانت علی شیخ و دیگر نے کی اس مو قع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ پو لیس میں انیس سو ننانوے سے قبل معذروں کے لیے کو ٹہ مختص کیا جا تا تھا مگر وہ ختم کر دیا گیا ہے جبکہ جن محکموں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس پر بھی عمل نہیں کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے معذور افراد میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے انہوں نے صدر پا کستان ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ سرکا ری محکموں میں معذور افراد کے لیے مختص کو ٹہ پر عمل کیا جا ئے اور سندھ پو لیس میں معذوروں کے لیے کوٹہ رکھا جا ئے تاکہ ان کا احساس محرومی ختم ہو سکے۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.