پاک چین اقتصادی راہداری، چین نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ممکنہ حملے کے خطرے سے پاکستان کو آگاہ کر دیا
فہد شبیر ہفتہ 23 مئی 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مئی۔2015ء) پاکستان چین اقتصادی راہداری پر جہاں ایک طرف روٹ تبدیلی کاشورہے تودوسری طرف چینی حکام نے اس منصوبے کوناکام بنانے کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی راکے ممکنہ حملے کے خطرے سے بھی آگاہ کردیا ہے۔اقتصادی راہداری کاتین ہزارکلومیٹر حصہ بلوچستان میں بنے گااوراس طویل راستے پربلوچ عسکریت پسند بھی منصوبہ کے لیے خطرہ ہوں گے۔
ایک سیکیورٹی افسر نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ کئی غیرملکی دشمن ایجنسیاں بھی اس منصوبے کوسبوتاڑ کرنے کے لیے عسکریت پسندوں کواستعمال کرسکتی ہیں خاص طور پرکوئٹہ تاگوادرکامشرقی حصہ جس پرکام شروع ہوچکا ہے نشانہ بن سکتا ہے۔وزارت دفاع میں رواں ہفتے پاک چین اقتصادی راہداری اورگوادر پورٹ کے حوالے سے اہم معاملات پر بات چیت کے لیے اجلاس میں شرکت کرنیوالے ایک افسر نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کوغیرملکی ایجنسیوں کی جانب سے مدد کی رپورٹس کے بعد خطرے سے آگاہ کردیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.