سابق سری لنکن کپتان جے سوریا نیپالی زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی میچ کھیلیں گے

اتوار 24 مئی 2015 10:58

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا نیپالی زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی میچ ..

کولمبو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24مئی ۔2015ء ) سابق سری لنکن اوپننگ بیٹسمین سنتھ جے سوریا اور روشن ماہنامہ نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے چیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

سابق سری لنکن اوپننگ بیٹسمین سنتھ جے سوریا اور روشن ماہنامہ نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے چیریٹی کرکٹ میچ میں شرکت کریں گے ۔ یہ میچ ملائیشین کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون اور نیپالی ٹیم کے مابین کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تاریخ کا اعلان فی الحال نہیں کیا جا سکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :