بھارت نے افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کے بیج بوئے

اتوار 24 مئی 2015 15:16

بھارت نے افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کے بیج بوئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2015ء) حامد کرزئی کے دور میں بھارت نے افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کے بیج بوئے ۔

(جاری ہے)

تخریب کاری کی حالیہ کارروائی میں بھی بھارت ہی کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کا دورہ افغانستان مثبت نتائج کا حامل رہا ۔ اشرف غنی نے کرزئی کی پالیسیاں ترک کر کے اپنا وزن پاکستان کے پلڑے میں ڈال دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :