ایف بی آر نے ایگزیکٹ کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دیں

اتوار 24 مئی 2015 16:52

ایف بی آر نے ایگزیکٹ کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ایگزیکٹ کمپنی کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مذکورہ کمپنی نے گزشتہ سال کے ٹیکس گوشواروں میں ایک ارب روپے کے مجموعی اثاثے ظاہر کر رکھے ہیں اور جعلی ڈگریوں کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد ایف بی آر نے ان اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :