وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا زمبابوین کپتان چگمبورا اور آفریدی کو خیبر پختونخواہ کی روایتی فینسی ویسٹکوٹ کا تحفہ

اتوار 24 مئی 2015 23:37

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا زمبابوین کپتان چگمبورا اور آفریدی کو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں زمبابوے نے ہار کے باوجود پاکستانیوں کے دل جیت لئے ‘ دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر پاکستان نے سیریز جیت لی ۔

(جاری ہے)

انعامی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا اور شاہد آفریدی کو خیبر پختونخواہ کی روایتی فینسی واسکٹیں تحفے میں دیں۔ اس موقع پر زمبابوے کے کپتان کافی خوش دکھائی دئیے ۔

متعلقہ عنوان :