اسلام آباد : وزیر اعظم ہاوس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیر اعظم کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 مئی 2015 18:17

اسلام آباد : وزیر اعظم ہاوس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیر اعظم ..

اسلا م آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں بھارتی وزیر دفااع کے بیان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر بھی غور کیا گیا ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کے مابین ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا .