کوئٹہ : حب میں ایف سی کا آپریشن ، 4 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 10:58

کوئٹہ : حب میں ایف سی کا آپریشن ، 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : کوئٹہ کے علاقہ حب میں ایف سی نے آپریشن کیا جس میں کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار کر لیے گئے.

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے میں بھی ملوث ہیں ، تاہم دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.