فلم ”جراسک ورلڈ“ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

منگل 26 مئی 2015 11:57

فلم ”جراسک ورلڈ“ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) دیو ہیکل ڈائنو سار پھر آرہے ہیں بڑی اسکرین پر اپنی دھاک بٹھانے کیلئے۔ہالی وڈ کی شہرہ آفاق سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ”جراسک ورلڈ“ کینئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم ”جراسک ورلڈ“ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :