گلوکار ہ رابی پیر زادہ شدید گرمی کے باعث تفریح کیلئے فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئیں

منگل 26 مئی 2015 12:24

گلوکار ہ رابی پیر زادہ شدید گرمی کے باعث تفریح کیلئے فیملی کے ہمراہ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) گلوکار ہ رابی پیر زادہ لاہور میں شدید گرمی کے باعث تفریح کیلئے فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رابی پیر زادہ نے شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کو دیکھتے ہوئے فیملی کے ہمراہ سیرو تفریح کا پروگرام بناتے ہوئے مری کا رخ کرلیا ۔ جہاں وہ اپنی فیملی اور بچوں کے ہمراہ تفریح کرنے کے ساتھ شاپنگ میں بھی مصروف ہیں ۔گلوکارہ رابی پیرزادہ مزید دو روز تک مری میں قیام کرینگی ۔

متعلقہ عنوان :