جناح ہسپتال لا ہو رمیں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دل کی ادویات،سرجیکل آئٹمزاور ارتھوپیڈک امپلانٹس کی فروخت کا غیرقانونی بزنس شروع
منگل 26 مئی 2015 12:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)ٍجناح ہسپتال لاہور میں کچھ فارماسوٹیکل کمپنیوں نے ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دل کی ادویات،سرجیکل آئٹمزاور ارتھوپیڈک امپلانٹس کی فروخت کا غیرقانونی بزنس شروع کردیاہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کمپنیوں نے ہسپتال کے کارڈیالوجی اور ارتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹس میں موبائیل فارمیسیز کھول رکھی ہیں اور انتظامیہ کی ناک کے نیچے لائف سیونگ ڈرگزاورسرجیکل امپلانٹس فروخت کررہے ہیں۔
معلومات رکھنے والے ایک افیسر کا کہناہے کہ کمپنیاں یہ پراڈکٹس بغیر کسی معاہد ے کے یہ پراڈکٹس فروخت کررہی تھیں کیونکہ ہسپتال کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔عہدیدار کا کہناہے کہ ایجنٹس صبح کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں میڈیسن بریف کیس لاتے ہیں یہ ادویات زیادہ تر ایجیوپلاسٹی اور انجیوگرافی سے متعلق ہوتی ہیں۔(جاری ہے)
خو د مختار طبی ادارے کے قواعد وضوابط کے مطابق بغیر کسی پیشگی معاہدے کے کوئی شخص ،کمپنی تا ادارہ سرکاری ہسپتال کے احاطے میں کوئی بزنس پوائنٹ نہیں چلاسکتی دلچسپ بات یہ ہے کہ ایجنٹس کو کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے انجیوگرافی روم میں سمودیاگیا ہے دریں اثناء علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمود شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اس معاملے کا علم ہے انہیں اس بزنس بارے شکایات ملی ہیں
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.