جیکولین کانز میں ملائیشین ملکہ کی میزبانی کا لطف اٹھاتی رہیں
منگل 26 مئی 2015 14:57
نیس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ایک روز قبل فرانس میں مکمل ہونے والے فلمی میلے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے سبب بالی ووڈ کی ایشوریا رائے اور سونم کپور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ان دو کے علاوہ کنگنا راناوت بھی وہاں گئیں تاہم زیادہ توجہ نہ پاسکیں۔
(جاری ہے)
ان خواتین کی واحد کامیابی ریڈ کارپٹ پر میڈیا کی توجہ پانا تھا تاہم جیکولین فرنینڈس چھپی رستم نکلیں اور ان اداکاراوٴں سے کہیں زیادہ اہم تقریبات میں شامل رہیں۔
جیکولین کو فلم میکبیتھ کے پریمیئر میں شرکت کیلئے ملائیشیا کی ملک نے مدعو کیا تھا اور وہ اس موقع پر ملکہ کے ساتھ ساتھ رہیں۔ اس کے علاوہ ہالی وڈ سلیبرٹی نومی کیمبل کی پرائیوٹ یاٹ پر منائی گئی سالگرہ میں بھی جیکولین کو شرکت کا موقع ملا۔ یہ وہی تقریب تھی جہاں پر لیونارڈو ڈی کیپریو اور ایڈرین بروڈی خوب ہلا گلا کرتے دکھائی دیئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.