پاک زمبابوے پہلاون ڈے ، دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا

منگل 26 مئی 2015 18:32

پاک زمبابوے پہلاون ڈے ، دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ کی پہلی اننگز اور پریکٹس کے دوران دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا۔

(جاری ہے)

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران سورج اپنے جوبن پر رہا۔

متعلقہ عنوان :