روما کلب نے یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
منگل 26 مئی 2015 20:54
روم ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) روما کلب نے آئندہ برس شیڈول یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ روما نے سیری اے فٹ بال ایونٹ میں لیزیو کو 2-1 گولز سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی یوئیفا چیمپئن شپ تک رسائی حاصل کرنے کا بھی اعزاز حاصل کر لیا۔
(جاری ہے)
سیری اے فٹ بال ٹورنامنٹ میں روما کلب نے لیزیو کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے زیر کیا، پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا تاہم قسمت نے روما کلب کا ساتھ دیا اور اس نے حریف لیزیو کلب کو 2-1 گولز سے شکست دے کر آئندہ برس شیڈول یوئیفاچیمپئنز شپ میں جگہ بنائی۔
مبیوا نے آخری لمحات میں گول سکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.