بالی وڈ فلم ”اظہر“ کا ٹیزر جاری کردیاگیا

بدھ 27 مئی 2015 12:13

بالی وڈ فلم ”اظہر“ کا ٹیزر جاری کردیاگیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) سابق بھارتی کھلاڑی اظہر الدین کی زندگی کی کہانی بڑے پردے پر پیش کی جارہی ہے۔شائقین کے لئے فلم کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کرکٹ کٹ پہن کر، تھام کر بلا ہاتھ میں میدان کی جانب بھارتی کرکٹر جارہے ہیں۔سابق بھارتی کھلاڑی اظہر الدین کی کہانی بڑے پردے پراگلے برس پیش کی جائے گی جس میں مرکزی کردار عمران ہاشمی ادا کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :