صوبیہ خان نے ماڈلنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

بدھ 27 مئی 2015 12:48

صوبیہ خان نے ماڈلنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) نامور اداکارہ صوبیہ خان نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے بعد ماڈلنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ۔

(جاری ہے)

صوبیہ خان نے ایک ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی سے بھاری معاوضہ لے کر کمرشل ریکارڈ کروا دیاہے ۔ صوبیہ خان کا بطور ماڈل یہ پہلا ٹی وی کمرشل ہے جو آئندہ چند دنوں میں مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو جائے گا ۔