جارج ڈوکریل کو آئر ش کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

بدھ 27 مئی 2015 13:25

جارج ڈوکریل کو آئر ش کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

مالا ہائیڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں یو اے ای کیخلاف دو جون سے ہونے والے چار روزہ میچ کیلئے جارج ڈوکریل کو آئر لینڈ کے چودہ رکنی سکواڈ میں شامل کر لیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

سکاٹ لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل یہ میچ ہیڈ کوچ جان بریسویل کی صلاحیتوں کا بھی پہلا امتحان ہوگا۔

متعلقہ عنوان :