اسلام آباد اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 13:51

اسلام آباد اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : اسلام آباد اور مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زمین میں گہرائی 10 کلو میٹر تھی.

متعلقہ عنوان :