Live Updates

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی کے عبوری سیٹ اپ کا علان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 مئی 2015 16:47

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی کے عبوری سیٹ اپ کا علان ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مئی 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت ڈاکٹر شیریں مزاری عمران خان کی ترجمان اور چیف وھب ہوں گی، اسد عمر کو ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ میڈیا تعینات کیا گیا، نعیم الحق سیکرٹری اطلاعات جبکہ شاہ محمود قریشی عبوری چیف آرگنائزر ہوں گے. اعلان کے مطابق جہانگیر ترین سینٹرل آرگنائزر اور سیف اللہ ایڈشنل سینٹرل آرگنائزر مقرر کیے گئے ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات