مردہ شخص نےچلنا شروع کر دیا۔
فیضان ہاشمی بدھ 27 مئی 2015 17:27
امریکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی2015ء)ملواؤکی (Milwaukee) کاؤنٹی ، امریکا میں ایک آدمی اپنے گھر میں زمین پر پڑا ہوا ملا تو سب نے اسے مردہ سمجھ لیا۔لیکن جب اسے مردہ خانہ لے جایا جا رہا تھا تو اس نے چلنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جب 46سالہ تھامس سینکومب کی دوست کا دو دن تک اس رابطہ نہیں ہو سکا تو خاتون نے پولیس کو فون کر کے آدمی کی خیریت معلو م کرنے کو کہا۔
بلڈنگ کے منیجر کی مدد سے پولیس کے آفیسر نے آدمی کا گھر کھولا ۔گھر کھولنے پر آدمی کی شناخت کر لی گئی جو کہ اپنے بیڈ کے ساتھ زمین پر نیچے گرا ہوا تھا۔آفیسر نے مدد بلائی۔ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اس کا جسم انتہائی سرد تھا جس کی وجہ سے اس کی سانس بحال کرنے کو کوشش نہیں کی گئی ۔ سینکومب کو دو بج کر دس منٹ پر مردہ قرار دے دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.