نادر اایمپلائز یونین نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف پیر کو تمام سنٹرز کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا

جمعرات 28 مئی 2015 15:07

نادر اایمپلائز یونین نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف پیر کو تمام سنٹرز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء)نادر اایمپلائز یونین نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف سوموار کو تمام سنٹرز کی تالہ بندی کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

صدر نادرا ایمپلائز یونین نوبل احمد کے مطابق حکو مت نے ہمیں مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی مگر آج تک اس پر عمل نہیں کیا جاسکا جسکے بعد نادر اایمپلائز یونین نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف سوموار کو تمام سنٹرز کی تالہ بندی کا اعلان کر دیاہے ۔