لاہور : وزیر تعلیم رانا مشہود نے دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو 2015 کا افتتاح کر دیا۔ اب کوئی بھی ایگزیکٹ سکینڈل سر نہیں اٹھا سکے گا، رانا مشہود

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 مئی 2015 11:58

لاہور : وزیر تعلیم رانا مشہود  نے دی نیوز  ایجوکیشن ایکسپو 2015 کا افتتاح ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 مئی 2015 ء) : وزیر تعلیم رانا مشہود نے دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو 2015 ء کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر رانا مشہود کا کہنا تھا کہ حکومت نے تعلیمی اصلاحات کی منظوری دے دی ہے، پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے این او سی کے بغیر کوئی ادارہ کام نہیں کر سکے گا، انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی اور غیر ملکی تعلیمی پروگرام پر نظر رکھے گی، اور اب کوئی اہگزیکٹ اسکینڈل سر نہیں اٹھا سکے گا، رانا مشہود کا کہنا تھا کہ تعلیمی اصلاحات کے بعد کوئی بھیجعلی ڈگری کا کاروبار کرنے کا نہیں سوچے گا.

متعلقہ عنوان :