امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ‘مرنے والوں کی تعداد 28ہوگئی

ہفتہ 30 مئی 2015 13:18

امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ‘مرنے والوں ..

نیویارک((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) ) امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ، جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ، بار ش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 افراد ہلاک ہوگئے ، ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا سینکڑوں گھر اور گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ‘فضائی آپریشن بھی بری طرح متاثر ہوا۔

متعلقہ عنوان :