خوش ہوں کہ میری اور رنویر کی جوڑی کو لوگ پسند کرتے ہیں ، ارجن کپور
ہفتہ 30 مئی 2015 13:49
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور جو کہ رواں سال آئیفا ایوارڈ میں رنویر کپور کے ساتھ معاون میزبان کا کردار ادا کریں گے ۔ اس بات پر بے حد خوش ہیں کہ ان کی اور رام لیلا اداکار کی کیمسٹری کو لوگ پسند کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارجن کپور نے کہا کہ اگرچہ میں اور رنویر خود سے کبھی بھی ایک ساتھ کام کے لئے کوشش نہیں کرتے تاہم پھر بھی ہم دونوں کو ایک ساتھ کام کا موقع ضرور مل جاتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ لوگ ہماری جوڑی کو پسند کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آئیفا ایوارڈ کی میزبانی ہمارے پاس دنیا بھر کی عوام کو محفوظ کرنے کا بہترین ہو گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے گزشتہ سال کے تمام کام سے بالکل مطمئن ہوں ۔
میں نے اپنی ساری فلمیں دیکھی ہیں اور تمام فلموں میں اپنا کام دیکھ کر اچھا لگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.