خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے 10امیدوار بلامقابلہ کامیاب

ہفتہ 30 مئی 2015 19:21

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے 10امیدوار بلامقابلہ ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے 10امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے، کامیاب ہونے والوں میں 5خواتین،5مرد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے بھی 10امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں، ان میں 5خواتین اور5 مراد شامل ہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے 2،2 امیدوار ہر چور اور صوابی سے جبکہ3،3چترال اور بنوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔