مکڑی کی نئی رہائش گاہ، آدمی دیکھ کر خوفزرہ ہوگیا
فہد شبیر اتوار 31 مئی 2015 13:20
میسوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2015ء)ایک آدمی مکڑی کی نئی رہائش گاہ دیکھ کر خوفزرہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بروس برانیٹ شمالی مغربی میسوری کی ایک جھیل مین نہایا تو ایک مکڑی اس کے کان میں گھس گئی اور بروس کوپتا بھی نہ چلا۔ باہر نکل کر بروس کو محسوس ہوا کہ جیسے اس کا ایک کان بند ہوگیا ہے۔ بروس نے کان کا معائنہ کرنے کے لیے اپنے موبائل فون کو استعمال کیا۔
بروس نے موبائل فون کی مدد سے کان کے اندر کی تصویر بنائی تو ایسا لگا کہ کوئی چیز کان میں موجود ہے، پھر ایک دم ایک کالی مکڑی کان کے کچھ باہر آئی اور پھر ایک دم واپس کان میں چلی گئی ۔ بروس نے اپنی فیس بک ٹائم لائن پر یہ ویڈیو پوسٹ کی تو ایک شخص نے تبصرہ کیا کہ میں یہ ویڈیو نہیں دیکھ سکتا۔ دوسرے نے کمنٹ میں لکھا کہ اسی وجہ سے وہ رات کو اپنے کانوں میں پلگ لگا کر سوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.