سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس لے لیا

اتوار 31 مئی 2015 14:36

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر نوٹس لیتے ہوئے نئی حکمت عملی بھی اپنا لی ہے اور ڈالرز کی سپلائی پر کارروائی کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ خصوصی اجلاس میں کیا گیا ہے مختلف ٹیکس عائد کئے جانے کی افواہوں نے مارکیٹ پر اثر کیا ہے جس کو ختم کیا جا رہا ہے ڈالر کی قلت نہیں ہے زیادہ خریداری کے باعث مصنوعی قلت سامنے آئی ہے رمضان المبارک تک یہ قیمت 102 روپے فی ڈالر تک آجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :