لیونل میسی کاشاندار کھیل ،بارسلونا کوپاڈیل ریے فٹبال ٹورنامنٹ میں فتح یاب

پیر 1 جون 2015 12:50

لیونل میسی کاشاندار کھیل ،بارسلونا کوپاڈیل ریے فٹبال ٹورنامنٹ میں ..

بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم جون۔2015ء) بارسلونا نے ایتھلیٹک بلباؤ کو 3-1 سے شکست دے کر کوپا ڈیل رے فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا ۔

(جاری ہے)

میچ کے 20 ویں منٹ میں میسی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، 36 ویں منٹ میں نیمار نے گول کر کے ٹیم کی برتری ڈبل کر دی ، 74 ویں منٹ میں میسی نے دوسرا گول کر کے مقابلہ 3-0 کر دیا، پانچ منٹ بعد ایتھلیٹک کے ولیم نے واحد گول کیا ۔

متعلقہ عنوان :