ایشین ٹیم سنوکر ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا

پیر 1 جون 2015 14:18

ایشین ٹیم سنوکر ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا

تہران (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم جون۔2015ء) پاکستانی ٹیمیں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

ایران کے شہر تہران میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل پاکستان کی اے اور بی ٹیموں نے کوالیفائی کیا لیکن اتوار کو پاکستان بی کو ایران اے نے 3-1 جبکہ ایران بی نے پاکستان اے کو 3-1 سے زیر کیا۔

متعلقہ عنوان :