ایم کیوایم سکھر زون کے تحت سکھر پریس کلب کے باہر پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرین کی پانی کی شدید قلت کے خلاف نعرے بازی ، شرکاء نے مٹکے اٹھا کر پانی دو پانی دو کی دہائیاں دیں پانی کے مصنوعی بحران نے کراچی سے لیکر اندرون سندھ تک لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئیں ہیں، ارکان رابطہ کمیٹی عبد الحسیب ، عظیم فاروقی
منگل 2 جون 2015 21:42
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کراچی سمیت سندھ بھر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں آج ایم کیوایم سکھر زون کے تحت سکھر پریس کلب کے باہر پانی کی شدید قلت کے خلاف زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سکھر کے نوجوانوں ، بزرگوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پانی کی قلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب ، عظیم فاروقی ، ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی ، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی ناہید بیگم ، سلیم بندھانی اور دیوان چاؤلہ نے خطاب کیا ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں قائد تحریک الطا ف حسین کی تصاویر، ایم کیوایم کے پرچم اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.