اچھا اور موزوں کردارملا تو فلم میں ضرور کام کروں گی،صبا قمر

بدھ 3 جون 2015 13:38

اچھا اور موزوں کردارملا تو فلم میں ضرور کام کروں گی،صبا قمر

لاہور ۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ صبا قمر کو نئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز آرہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جونہی کوئی اچھا اور موزوں کردارملا فلم میں کام ضرور کروں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بہترین نئی فلمیں بن رہی ہیں اور میں فلم میں معیاری کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :