احمد بٹ پرسوں عدالت میں پیش ہوکر اپنی اہلیہ گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے خلع کے دعویٰ پر اپنا جواب داخل کروائینگے

بدھ 3 جون 2015 13:38

احمد بٹ پرسوں عدالت میں پیش ہوکر اپنی اہلیہ گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) اداکار و ماڈل احمد بٹ کل ( جمعہ ) 5جون کو مقامی عدالت میں پیش ہوں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے خلع کے دعویٰ پر اپنا جواب داخل کروائیں گے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گلوکارہ حمیرا ارشد نے عدالت میں احمد بٹ سے خلع کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے ۔