سانگھڑ میں شب برات عقیدت واحترام سے منائی گئی

بدھ 3 جون 2015 13:55

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) سانگھڑ میں شب برات عقیدت واحترام سے منائی گئی‘ مساجد میں اور بچوں نے گھروں میں چراغاں کیا۔سانگھڑ کی مرکزی جامع مسجد میں نوجوانوں‘ بچوں‘ بزرگوں نے عبادات ونوافل پڑھے گئے۔

(جاری ہے)

پاکستان سنی تحریک سانگھڑ کے امجد اسلام قادری کی نگرانی میں مرکزی عیدگاہ قبرستان میں اپنے پیاروں بزرگوں کی فاتحہ خوانی کیلئے چائے کا انتظام کیا گیا۔ علماء کرام نے اپنے خطابات میں شب برأت کے حوالے سے خصوصی خطاب کے دوران ملک کی سا لمیت اور استحکام کیلئے دعائیں کی گئیں۔