بارسلونا فٹ بال کلب کے جورڈی البا معاہدے کی تجدید پرآمادہ

بدھ 3 جون 2015 14:41

بارسلونا فٹ بال کلب کے جورڈی البا معاہدے کی تجدید پرآمادہ

بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3جون۔2015ء) بارسلونا ایف سی کے لیفٹ بیک جورڈی البا نے اپنے معاہدے کی تجدید پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ وہ نئی ڈیل کے بعد 2020ء تک سپینش کلب کے ساتھ منسلک رہیں گے ۔

(جاری ہے)

نئی مالی شق کے تحت انہیں 150 ملین یورو ملیں گے ۔ 2012ء میں ویلنشیا ایف سی چھوڑ کر آنے کے بعد وہ بارسلونا کا اہم حصہ ثابت ہوئے ہیں ۔