سابق پروٹیز فاسٹ باولر شارل لیگفرٹ پروٹیزبالنگ کوچ مقرر

بدھ 3 جون 2015 14:46

سابق پروٹیز فاسٹ باولر شارل لیگفرٹ پروٹیزبالنگ کوچ مقرر

جوہانسبرگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3جون۔2015ء) کرکٹ جنوبی افریقہ نے سابق فاسٹ باولر شارل لیگفرٹ کو بالنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ہیڈ کوچ رسل ڈومنگو اور ٹیم منیجر محمد موسی جی کے معاہدوں میں 30اپریل 2017ء تک توسیع کردی گئی جب کہ لنڈا زونڈی کو سلیکٹر ز آف کنوینر مقرر کیا گیا ہے ۔