کراچی :سندھ رینجرز نے سندھ پولیس میں بھرتیوں پر اپنا وضاحتی بیان جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 جون 2015 17:30

کراچی :سندھ رینجرز نے سندھ پولیس میں بھرتیوں پر اپنا وضاحتی بیان جاری ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جون 2015 ء) : سندھ رینجرز نے سندھ پولیس کی بھرتیوں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے، سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں ہونے والی بھرتیوں میں رینجرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، سندھ پولیس میں بھرتیاں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے خلاف جبکہ رائج سسٹم کے تحت کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :