نارتھ کراچی کے علاقے میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی بدھ 3 جون 2015 20:06

نارتھ کراچی کے علاقے میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جون 2015 ء) نارتھ کراچی میں گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

فیکٹری میں لگنے والی آگ بھجانے کیلئے شہر بھر سےفائر ٹینڈرز طلب کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :