Live Updates

عمران خان کے پی کے میں دو با ہ بلدیا تی انتخا با ت کیلئے کہہ چکے ہیں ‘خو رشید شاہ صاحب دوسروں سے بھی پو چھ لیں انہوں نے بات تو اچھی کی ہے مگر اس پر پہلے پا کستان لیول پر عمل ہو نا چاہیئے ‘دھاندلی میں ملوث ایم کیو ایم کو دھا ندلی کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا‘پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے

تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عارف علوی کی سکھر میں پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت

بدھ 3 جون 2015 21:20

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء ) پا کستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے میں دو با ہ بلدیا تی انتخا با ت کیلئے کہہ چکے ہیں ‘خو رشید شاہ صاحب دوسروں سے بھی پو چھ لیں انہوں نے بات تو اچھی کی ہے مگر اس پر پہلے پا کستان لیول پر عمل ہو نا چاہیئے ‘دھاندلی میں ملوث ایم کیو ایم کو دھا ندلی کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا‘پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے۔

وہ بدھ کو یہاں سکھر میں پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کو دھا ندلی کی با تیں زیب نہیں دیتیں اس نے تو خو د دھا ندلی کی ہے یہ سار ی با تیں سکرین پر آچکی ہیں وہ صرف ان کو اٹھا کر دیکھ لے اس پر کم بات کی جا ئے تو بہتر ہو گا ان کاکہنا تھا کہ ریحام خان عمران خان کی بیوی ہیں اگر وہ ان کے ساتھ جا تی ہیں تو اس میں برا کیا ہے ریحام خان اگر اچھا کام کرنا چاہتی ہیں تو انہیں کیوں روکنے کی با تیں کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

پی پی کے بھٹو نے بھی تو سندھ دھرتی پر کہا تھا کہ میں ٹیلنٹ کزن ممتاز بھٹو کو رکھوں گا با قی خاندان کو سیاست میں نہیں لا ؤں گا پشاورمیں ہما ری قیا دت جاں بحق ہو نے والے کارکن کے گھر گئی مگر وہاں میڈیا نہیں پہنچا تھا پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات