سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان کی سرپرائز پارٹی

جمعرات 4 جون 2015 11:31

سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان کی سرپرائز پارٹی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو 2جون کو 28 برس کی ہوگئی ہیں۔سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا پانیول فارم ہاوٴس میں رات گئے ہونے والی تقریب میں سوناکشی ان کے گھروالوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس سلسلہ میں سوناکشی کا کہنا ہے کہ میری سالگرہ کی تقریب ہمیشہ سے میرے لیے ایک سرپرائز رہی ہے اور اس مرتبہ سلمان خان نے سرپرائز پارٹی دیکر حیران کردیا ۔

متعلقہ عنوان :