برطانوی صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا ‘ادارے نے معافی مانگ لی
جمعرات 4 جون 2015 12:20
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) برطانوی نشریاتی ادارے کی خاتون صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کا غلط ٹوئٹ کردیا ‘ادارے کو معافی مانگنا پڑی۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے میں کام کرنے والی خاتون صحافی ایمن خواجہ کے ملکہ برطانیہ کی پہلے طبیعت خرابی اور پھر موت کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی غلطی کا احساس ہوتے ہی خاتون صحافی نے اعتراف کرتے ہوئے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا اور ادارے کو بھی غلطی پر معافی مانگنی پڑی۔ خبر بکنگھم پیلس تک پہنچنے پر عوام کو یقین دلانے کیلئے بکنگھم پیلس کو بھی ملکہ کی خیریت کا بیان جاری کرنا پڑا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اپنے معمول کے چیک اپ کیلئے ہسپتال گئی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.