فلمسٹار ثناء کل کراچی میں ہونیو الے فیشن شومیں ریمپ پر واک کریں گی

جمعرات 4 جون 2015 12:33

فلمسٹار ثناء کل کراچی میں ہونیو الے فیشن شومیں ریمپ پر واک کریں گی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء ) فلمسٹار ثناء آج بروز(جمعہ ) کو کراچی میں ہونیو الے فیشن شومیں ریمپ پر واک کریں گی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ ثناء فیشن ڈیزائنرفوزیہ گول کے ملبوسات کی نمائش میں خصوصی طورپر شرکت کررہی ہیں اورفوزیہ گول کے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک بھی کرینگی ۔

(جاری ہے)

ثناء کے علاوہ پاکستان کی دیگر سپر ماڈل بھی فیشن ڈیزائنرفوزیہ گول کے ملبوسات کی نمائش میں واک کرینگی ۔

متعلقہ عنوان :