ورلڈ لیگ میں عمدہ کارکردگی کے متمنی ہیں ، سردار سنگھ

جمعرات 4 جون 2015 12:57

ورلڈ لیگ میں عمدہ کارکردگی کے متمنی ہیں ، سردار سنگھ

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) بھارتی مینز ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ ورلڈ لیگ سیمی فائنلز میں نئے گیم پلان کے تحت اتریں گے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پریکٹس سیشن کی بدولت کھلاڑیوں کی کارکردگی پر نمایاں فرق پڑا ہے ۔ ٹورنامنٹ کا سب بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جبکہ پاکستان اورآسٹریلیا کیخلاف میچز اہم ہوں گے ۔