Live Updates

نجم سیٹھی نے عمران خان پی سی بی کا چئیرمین بنانے کی پیش کش کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 4 جون 2015 23:44

نجم سیٹھی نے عمران خان پی سی بی کا چئیرمین بنانے کی پیش کش کردی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جون 2015 ء) معروف صحافی نجم سیٹھی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پی سی بی کا چئیرمین بنانے کی پیش کش کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ وہ عمران خان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ پی سی بی کے چئیرمین کا عہدہ سنبھال لیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات