پی سی بی نے ملک میں آئی سی سی کااجلا س کرانے کی کوشش تیز کر دیں

ہفتہ 6 جون 2015 12:58

پی سی بی نے ملک میں آئی سی سی کااجلا س کرانے کی کوشش تیز کر دیں

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ منعقد کرانے کی کوشش تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پی سی بی کے چیئر مین شہر یار خان نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی مکمل سیریز سے قبل آئی سی سی میٹنگ یہاں منعقد کریں تاکہ ا ٓئی سی سی کو اس بات کا یقین ہو جائے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے لئے حالات سازگار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :