سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی پولیس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

ہفتہ 6 جون 2015 13:19

کوئٹہ۔06 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وسابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ قابل مذمت ہے ملزمان کو جلدازجلد گرفتار کیا جائے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء رکن صوبائی اسمبلی مشیر برائے وزیرا عظم میر غلام دستگیر بادینی نے بھی پولیس موبائل پر شدید مذمت کی۔