پی ٹی وی نے رمضان المبارک کے حوالے سے پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

ہفتہ 6 جون 2015 13:19

پی ٹی وی نے رمضان المبارک کے حوالے سے پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

لاہور۔6جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء ) رمضان المبارک کے حوالے سے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی ٹی وی چینلز نے نعت گوئی اور اذان کے حوالے سے مقابلے کی ریکارڈنگز اور آڈیشن مکمل کر لئے۔ ماہ رمضان المبارک میں ہر ٹی وی چینل پر روح پرور پروگرامز دیکھنے کو ملیں گے۔

متعلقہ عنوان :