اطالوی فٹبال کلب اے سی میلان نے کوچ کی چھٹی کردی

ہفتہ 6 جون 2015 13:39

اطالوی فٹبال کلب اے سی میلان نے کوچ کی چھٹی کردی

میلان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون۔2015ء) اطالوی فٹبال کلب اے سی میلان نے کوچ فلیپو انزگی کو برطرف کردیا ۔ان کے جانشین کے طور پر سینیسا مہاج لووک کو نامزد کیاگیا ہے ، ان کی باضابطہ تقرری ہفتے کے اختتام پر ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

سابق آفیشل کی موجودگی میں اے سی میلان فٹ بال لیگ میں دسویں پوزیشن پر اپنی مہم جوئی کا اختتام کر پائی تھی۔

متعلقہ عنوان :