بنگال کے کرکٹر انکیت کیشری کی موت پر انکوائری شروع کر دی گئی

ہفتہ 6 جون 2015 13:53

بنگال کے کرکٹر انکیت کیشری کی موت پر انکوائری شروع کر دی گئی

کلکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون۔2015ء) بنگال کے جواں سال کرکٹر انکیت کیشری کی موت کی طبی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے ویسٹ بنگال میڈیکل کونسل نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ کیشری کچھ عرصے قبل میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی سے تصادم کے بعد چل بسے تھے ۔

متعلقہ عنوان :