فلم ” سٹار وارز“ میں بوبا فیٹ کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے کی خواہاں ہوں ، انجلینا جولی

ہفتہ 6 جون 2015 14:35

فلم ” سٹار وارز“ میں بوبا فیٹ کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے کی خواہاں ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ فلم سٹار وارز میں بوبا فیٹ کی اہلیہ کاکردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انجلینا نے کہا کہ میں ذاتی طور پر بوبا فیٹ کی مداح ہوں اور یہی وجہ ہے ک اب میں ان کی فلم سٹارز وارز کی آنیوالی سیریز میں ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر فلم کے ڈائریکٹر میری آواز سن رہے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کریں اس کی مجھے خوشی ہوگی

متعلقہ عنوان :